the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

واشنگٹن6 اگست (یو این آئی) کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو دی جانے والی امداد میں سے 30 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد امریکا نے اسلام آباد پر زور دیا ہے کہ وہ تمام انتہا پسند گروپوں کے خلاف کارروائی کرے۔
امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے ایک نیوز بریفنگ کے دوران دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پاکستان اور ہندوستان کے



درمیان قریبی تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
مارک ٹونر نے کہا کہ ، 'ہم پاکستانی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کے سلسلے میں بہت واضح ہیں کہ انھیں تمام عسکریت پسند گروپوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے، ان میں وہ گروپ بھی شامل ہیں جو پاکستان کے ہمسایہ ممالک کو ہدف بناتے ہیں اور انھیں ان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو بھی بند کرنا چاہیے'۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.